
ایم ایس سول اسپتال ڈاکٹر خالد بخاری کے مطابق زیرِ علاج مزید دو افراد جان کی بازی ہار گئے۔ جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد نو ہوگئی۔ آج صبح 10 سالہ اذان ولد شاکر اور 35 سالہ ذوالفقار ولد محمد عمیر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔ اذان 100 فیصد جبکہ ذوالفقار 98 فیصد جھلسے ہوئے تھے۔
انہوں نے بتایا کہ حیدرآباد سلینڈر دھماکے کے 14 زخمیوں کا سول اسپتال کے بزنس وارڈ میں علاج جاری ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔