افغانستان میں ڈرون حملہ ضرار گروپ کے 8 دہشتگرد ہلاک

ضلع گومل میں گاڑی کو نشانہ بنایاگیا، دہشتگردوں کا تعلق ضرار گروپ ڈیرہ اسماعیل خان سے تھا


رمضان سیماب June 02, 2024
مرنے والوں میں طالبان گنڈہ پور اقوام کے 5 اور محسود اقوام کے 3 افراد شامل، ذرائع کا انکشاف۔ فوٹو : فائل

افغانستان میں ڈرون حملے میں 8 دہشتگرد ہلاک ہوگئے جن کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان کے ضرار گروپ سے تھا۔

افغانستان کے جنوبی صوبہ پکتیکا کے ضلع گومل میں گاڑی پر ایک ڈرون حملہ کے نتیجہ میں 8افراد مارے گئے جن میں طالبان گنڈہ پور اقوام کے 5جبکہ محسود اقوام کے 3 افراد شامل ہیں۔

ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ ڈرون حملہ میں مرنیوالے تمام دہشتگردوں کا تعلق ضرار گروپ سے تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں