لاہور میں بزرگ شہری کو لوٹنے والا نقاب پوش ڈاکو داماد نکلا
دو نقاب پوش ڈاکوؤں نے بزرگ شہری سے 4 لاکھ روپے لوٹ تھے
رائیونڈ مین بائی پاس روڈ پر بزرگ شہری سے دو نقاب پوش ڈاکوؤں کی رابری کا ڈراپ سین ہوگیا۔
ڈی آئی جی آپریشنز محمد فیصل کامران نے بزرگ شہری سے 4 لاکھ روپے کی ڈکیتی کا نوٹس لے کر ایس پی صدر کو ملزم کو فوری کارروائی کرنےکا حکم دیا۔
ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں نے اے ایس پی رائیونڈ کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دی ۔ اے ایس پی رائیونڈ اور ایس ایچ او تھانہ رائیونڈ نے فوری رسپانس کر کے سی سی ٹی وی اور سیف سٹی کے کیمروں کی مدد سے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ڈکیتی میں ملوث ایک نقاب پوش ڈکیت بزرگ شہری کا داماد نکلا ۔
ڈی آئی جی آپریشنز نے ایس ایچ او تھانہ رائیونڈ اور پولیس ٹیم کو بروقت کارروائی پر شاباش دی جب کہ بزرگ شہری نے ویڈیو پیغام جاری کرکے پولیس کا شکریہ ادا کیا۔
[video width="848" height="480" mp4="https://www.express.pk/2024/06/whatsapp-video-2024-06-01-at-7.01.29-pm-1717312336.mp4"][/video]