لیبر کیمپ کے انعقاد کا مقصد دبئی میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے درمیان این بی پی کے برانڈ سے متعلق آگاہی پیدا کرنا ہے۔
ایونٹ کے دوران این بی پی گروپ چیف، انٹرنیشنل، فنانشل انسٹی ٹیویشن اینڈ ریمیٹنسز ریاض حسین نے قانونی ذرائع ترجیحی طور پر این بی پی کے ذریعہ ترسیلات زر اپنے وطن بھیجوانے کی اہمیت کو اجاگر کیا۔
اس کے علاوہ پاکستانی کمیونٹی میں تحائف بھی تقسیم کیے گئے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔