جنرل راشد محمود کا دورہ امریکا اعلیٰ فوجی اور حکومتی عہدیداروں سے ملاقاتیں

ملاقاتوں کے دوران خطے کی سیکیورٹی، دہشت گردی کے خلاف جنگ اور دوطرفہ فوجی تعاون کے فروغ پر بات چیت کی گئی۔


ویب ڈیسک June 22, 2014
ملاقاتوں کے دوران خطے کی سیکیورٹی، دہشت گردی کے خلاف جنگ اور دوطرفہ فوجی تعاون کے فروغ پر بات چیت کی گئی۔ فوٹو؛فائل

جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود نے امریکی فوج کے چیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارٹن ڈیمپسی سمیت دیگر فوجی حکام اور حکومتی عہدیداروں سے ملاقاتیں کی ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل راشد محمود نے اپنے دورہ امریکا کے دوران چیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارٹن ڈیمپسی اور کمانڈر امریکی سینٹرل کمانڈ جنرل لیوڈ آسٹن سمیت دیگر فوجی حکام اور حکومتی عہدیداروں سے ملاقاتوں کے دوران خطے کے سیکیورٹی سے متعلق امور، دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ، دفاع اور دوطرفہ فوجی تعاون کے فروغ سمیت افغانستان کی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |