190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت کرنے والے جج نےعہدے کا چارج چھوڑ دیا
جج ناصر جاوید کی عدالت میں صدر آصف زرداری سمیت دیگر اہم شخصیات کے کیسز زیر سماعت ہیں
190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت کرنے والے جج ناصر جاوید رانا نے عہدے کا چارج چھوڑ دیا۔
احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے 3 سال کا ڈیپوٹیشن پریڈ مکمل ہونے پر عہدے کا چارج چھوڑ دیا۔ ناصر جاوید کی خدمات لاہور ہائی کورٹ کو واپس مل گئیں۔ جج ناصر جاوید رانا کی عدالت میں صدرمملکت آصف زرداری، نواز شریف سمیت دیگر اہم کیسز زیر سماعت ہیں۔
جج ناصر جاوید رانا بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت کررہے تھے۔