- متحدہ عرب امارات میں جمعہ کے خطبات مختصر کرنے کا حکم جاری
- امریکی صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پہلا صدارتی انتخابی مباحثہ
- پروٹیز قائد کا پلیئرز کو پُرسکون رہنے کا مشورہ
- ورلڈ کپ،سری لنکا کی شرمناک پرفارمنس کے بعد کوچ مستعفی
- وہاب ریاض کی رپورٹ چیئرمین بورڈ تک پہنچنے سے قبل ہی لیک؟
- بھارت کو ایڈوانٹیج دینے کی رپورٹس پر روہت صفائیاں دینے لگے
- انبیائے کرامؑ کی دُعاؤں سے راہ نمائی
- غصّے کی تباہ کاریاں
- ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت انگلینڈ کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا
- کراچی میں بارش فٹنس کیمپ میں شریک کرکٹرز کیلئے ابر رحمت بن گئی
- کینیڈا نے مغربی کنارے میں جرائم پر 7 اسرائیلی شہریوں اور 5 تنظیموں پرپابندی عائد کردی
- بابراعظم کے بعد وہاب ریاض نے بھی صحافی کو قانونی نوٹس بھجوا دیا
- انٹرنیشنل باکسرعثمان وزیر نے اپنی 13 ویں انٹرنیشنل فائٹ فائٹ جیت لی
- اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پنشن فنڈز کے قیام کی مںظوری دے دی
- کراچی: بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے دو افراد جاں بحق
- کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دستی بم حملہ
- غیر ملکیوں کو پاکستانی پاسپورٹ جاری کرنے پر پاسپورٹ آفس کے دوافسران گرفتار
- ایم کیو ایم حقیقی کا کراچی کے مسائل اور لوڈشیڈنگ کیخلاف آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ
- عمر ایوب نے پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
- شدید گرمی میں بدترین لوڈ شیڈنگ، جماعت اسلامی نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
حج ادائیگی؛ زندگی بدلنے والے سفر پر جا رہی ہوں، ثانیہ مرزا
![ثانیہ مرزا فیملی کے ہمراہ حج کے لیے روانہ ہوئیں:فوٹو:فائل](https://c.express.pk/2024/06/2650961-saniamirzahajj-1718093657-616-640x480.jpg)
ثانیہ مرزا فیملی کے ہمراہ حج کے لیے روانہ ہوئیں:فوٹو:فائل
مکہ مکرمہ: بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا حج کی ادائیگی کے لیے فیملی کے ہمراہ حجاز مقدس پہنچ گئیں۔
ثانیہ مرزا نے روانگی سے قبل اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں مداحوں کو حج پر جانے کی اطلاع دیتے ہوئے غلطیوں پر معافی بھی طلب کی۔بھارتی ٹینس اسٹار کا کہنا تھا کہ مجھے زندگی بدلنے والے حج کے عظیم الشان سفر پر جانے کا موقع ملا رہا ہے۔ امید ہے جب میں اس سفر سے واپس آؤں گی تو میرے دل میں عاجزی ہوگی اور میرا ایمان مزید مضبوط ہوگا۔
ثانیہ مرزا نے مزید کہا کہ میں آپ سب سے معافی کی طلب گار ہوں۔ براہ کرم مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ دعا کرتی ہوں اللہ میری عبادات کو قبول فرمائے اور مجھے سلامتی کے راستے پر چلائے۔
ثانیہ مرزا نے 2010 میں کرکٹر شعیب ملک سے شادی کی تھی اور اُن ایک بیٹا ہے جس نام اذہان مرزا ہے۔ شادی کے 14 برس بعد 2024 میں اس جوڑے کے درمیان علیحدگی ہوگئی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔