- کے الیکٹرک نے 7 سالہ ملٹی ایئرٹیرف کی مد میں 10 روپے کااضافہ مانگ لیا
- امریکی صدر جو بائیڈن اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پہلا صدارتی انتخابی مباحثہ
- پروٹیز قائد کا پلیئرز کو پُرسکون رہنے کا مشورہ
- ورلڈ کپ،سری لنکا کی شرمناک پرفارمنس کے بعد کوچ مستعفی
- وہاب ریاض کی رپورٹ چیئرمین بورڈ تک پہنچنے سے قبل ہی لیک؟
- بھارت کو ایڈوانٹیج دینے کی رپورٹس پر روہت صفائیاں دینے لگے
- انبیائے کرامؑ کی دُعاؤں سے راہ نمائی
- غصّے کی تباہ کاریاں
- ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت انگلینڈ کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا
- کراچی میں بارش فٹنس کیمپ میں شریک کرکٹرز کیلئے ابر رحمت بن گئی
- کینیڈا نے مغربی کنارے میں جرائم پر 7 اسرائیلی شہریوں اور 5 تنظیموں پرپابندی عائد کردی
- بابراعظم کے بعد وہاب ریاض نے بھی صحافی کو قانونی نوٹس بھجوا دیا
- انٹرنیشنل باکسرعثمان وزیر نے اپنی 13 ویں انٹرنیشنل فائٹ فائٹ جیت لی
- اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پنشن فنڈز کے قیام کی مںظوری دے دی
- کراچی: بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے دو افراد جاں بحق
- کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دستی بم حملہ
- غیر ملکیوں کو پاکستانی پاسپورٹ جاری کرنے پر پاسپورٹ آفس کے دوافسران گرفتار
- ایم کیو ایم حقیقی کا کراچی کے مسائل اور لوڈشیڈنگ کیخلاف آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ
- عمر ایوب نے پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
- شدید گرمی میں بدترین لوڈ شیڈنگ، جماعت اسلامی نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
سیلز ٹیکس میں اضافے سے چینی، گھی، ادویہ سمیت سیکڑوں اشیا مہنگی ہونیکا امکان
![فوٹو: فائل](https://c.express.pk/2024/06/2651427-salestax-1718173407-361-640x480.jpg)
فوٹو: فائل
اسلام آباد: آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سیلز ٹیکس میں اضافہ متوقع ہے جس کے پیش نظر چینی، گھی، چائے کی پتی، ادویات، ملبوسات، الیکٹرونکس مصنوعات، موبائل فونز، ہوم اپلائنسز، درآمدی اشیاء اور میک اَپ کا سامان سمیت سیکڑوں اشیاء مہنگی ہونے کا امکان ہے۔
سیلز ٹیکس کی معیاری شرح میں اضافے کی صورت میں چینی، گھی، چائے کی پتی، نوڈلز، جام جیلی اور میک اَپ کے سامان سمیت سیکڑوں اشیاء مہنگی ہونے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق سیلز ٹیکس کے چھٹے شیڈول میں شامل بڑی تعداد میں اشیاء پر سیلز ٹیکس کی چھوٹ بھی ختم کی جا رہی ہے جس سے بیشتر اشیاء مہنگی ہونے کا امکان ہے۔
اس کے علاوہ رعایتی ٹیکس و ڈیوٹی کی سہولت بھی واپس لی جا رہی ہے جس سے درآمدی اشیاء مہنگی ہونے کا امکان ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔