ایفی ڈرین کیسسابق ڈی جی ہیلتھ کوکل پیش کرنیکاحکم

تفتیشی افسر نے اسدحفیظ کوریکارڈ سمیت پیش نہ کیاتوکارروائی کرینگے،عدالت


ایکسپریس July 11, 2012
تفتیشی افسر نے اسدحفیظ کوریکارڈ سمیت پیش نہ کیاتوکارروائی کرینگے،عدالت

اسپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ شفقت اللہ نے ممنوعہ کیمیکل ایفی ڈرین کوٹہ الاٹمنٹ اسکینڈل میں گرفتار زیر علاج سابق ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ڈاکٹراسدحفیظ کوطلبی کے باوجودعدالت پیش نہ کرنے اور مکمل رپورٹ و ریکارڈ بھی عدالت پیش نہ کرنے پر سخت ناراضی کا اظہارکرتے ہوئے حکم دیا کہ اگر تفتیشی آفیسر ڈپٹی ڈائریکٹر عابدذوالفقار کل ملزم کوعدالت پیش نہ کریں توان کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔

طلبی کے باوجودتفتیشی آفیسربھی گزشتہ روزعدالت پیش نہیں ہوئے تھے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں