- با نی وکی لیکس کی 14 سال بعد امریکا سے ڈیل کے تحت رہائی، آسٹریلیا میں پرتپاک استقبال
- کراچی: شہری کے قتل میں ملوث ڈاکو دوران علاج دم توڑ گیا
- اسکاٹ لینڈ؛ جیلوں میں گنجائش ختم ہونے پر500 سے زائد قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ
- پہلا ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز ویمنز نے سری لنکا ویمنز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی
- سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس کی سماعت آج ہوگی
- ایک کروڑ سے کی چوری میں ملوث ملزم گرفتار، مال مسروقہ برآمد
- سیمی فائنل سے قبل افغانستان کے کپتان راشد خان کیلئے بری خبر
- انگلینڈ ویمنز نے نیوزی لینڈ ویمنز کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی
- لاہور؛ شہری کے گھر میں 1 کروڑ سے زائد کی چوری کرنیوالا ملزم گرفتار
- سندھ میں غیر قانونی ایل پی جی کی دکانوں کے خلاف کارروائی کا حکم
- کراچی: سفاک ماں نے کمسن بیٹی کو تشدد کے بعد قتل کردیا
- کراچی میں پانی بحران کے خلاف جماعت اسلامی کا شاہراہ فیصل پر دھرنا
- نارووال؛ عدم ادائیگی پر ریلوے اسٹیشن کی بجلی دوبارہ منقطع، ریزرویشن کا عمل رک گیا
- مدین واقعے میں ملوث تین اہم مرکزی ملزمان سمیت 30 گرفتار
- پنجاب کے تمام اضلاع میں ایک لاکھ گھر بنائے جائیں گے، عظمیٰ بخاری
- منشیات کے عالمی دن پر کوسٹ گارڈ نے پکڑی گئی شراب کی ہزاروں بوتلیں تلف کردیں
- قومی اسمبلی: 8780 ارب روپے سے زائد مالیت کے 121 مطالبات زر منظور
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر گرگئی
- کراچی میں مون سون کے اثرات نمودار، گرد آلود ہوائیں اور بوندا باندی
- ڈیرہ بگٹی میں بارشوں نے تباہی مچادی، چھتیں اور دیواریں گرنے سے متعدد زخمی
الو ارجن کی بلاک بسٹر ’پشپا2‘ کی ریلیز ملتوی، نئی تاریخ سامنے آگئی
![فوٹو : انسٹاگرام](https://c.express.pk/2024/06/2653889-alluarjunannouncespushpatherulesnewreleasesetfordecembermoviedelayedduetoimpendingshootpostproduction-1718732227-933-640x480.jpg)
فوٹو : انسٹاگرام
ممبئی: سپر اسٹار الو ارجن کی بلاک بسٹر فلم ’پشپا‘ کے سیکوئیل کا لوگوں کو بے تابی سے انتظار ہے اور اب فلم کی ریلیز ملتوی کرکے نئی تاریخ کا اعلان کیا گیا ہے۔
انسٹاگرام پر اداکار نے فلم کا نیا پوسٹر جاری کرتے ہوئے بتایا کہ ایکشن دھماکہ ’پشپا2‘ 15 اگست کے بجائے رواں برس 6 دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔
فلم کو سکومار ڈائریکشن دے رہے ہیں جبکہ الو ارجن کے ساتھ رشمیکا مندانا اور فہد فاصل مرکزی کردار ادا کررہے ہیں۔
’پشپا2‘ نے ریلیز سے قبل ہی ایک بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے اور وہ بنگالی زبان میں ریلیز ہونے والی پہلی پین انڈین فلم بن گئی ہے۔
پین انڈین فلمیں اب تک صرف پانچ زبانوں ہندی، تامل، تیلگو، کناڈا اور ملیالم میں ریلیز ہوتی ہیں لیکن ’پشپا2‘ چھ زبانوں میں ریلیز کی جائے گی۔
انٹرنیشنل اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس نے ’پشپا2‘ کے ڈیجیٹل حقوق 275 کروڑ روپے میں خریدے ہیں اور یہ کسی بھی تیلگو فلم کا اب تک سب سے بڑا معاہدہ ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔