- بھارتی ریاست منی پور زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھی
- ٹی 20 ورلڈ کپ، پہلا سیمی فائنل، افغانستان کے 6 کھلاڑی 28 رنز پر پویلین لوٹ گئے
- بولیویا میں فوج نے بغاوت کر دی، صدارتی محل کا محاصرہ، صدر کی عوام سے متحرک ہونے کی اپیل
- ’ریفارم یو کے‘ پارٹی کے انتخابی امیدوار کی ہرزہ سرائی، تارکین وطن کو قتل کرنے کی دھمکی
- ناقص کارکردگی کے باوجود کرکٹرز کی جیبیں مزید بھر گئیں
- آم کے طبی فوائد
- آنکھوں کی حفاظت کے لیے ضروری تدابیر
- ملٹی پل اسکلروسیس، ایک اعصابی بیماری
- جرمنی میں 95 سالہ "نازی دادی" کو ہولوکاسٹ سے انکار پر 16 ماہ قید
- حیدرآباد میں ٹرک ڈرائیور نے رکشے اور موٹرسائیکل سواروں کو روند دیا
- با نی وکی لیکس کی 14 سال بعد امریکا سے ڈیل کے تحت رہائی، آسٹریلیا میں پرتپاک استقبال
- کراچی: شہری کے قتل میں ملوث ڈاکو دوران علاج دم توڑ گیا
- اسکاٹ لینڈ؛ جیلوں میں گنجائش ختم ہونے پر500 سے زائد قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ
- پہلا ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز ویمنز نے سری لنکا ویمنز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی
- سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس کی سماعت آج ہوگی
- ایک کروڑ سے کی چوری میں ملوث ملزم گرفتار، مال مسروقہ برآمد
- سیمی فائنل سے قبل افغانستان کے کپتان راشد خان کیلئے بری خبر
- انگلینڈ ویمنز نے نیوزی لینڈ ویمنز کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی
- لاہور؛ شہری کے گھر میں 1 کروڑ سے زائد کی چوری کرنیوالا ملزم گرفتار
- سندھ میں غیر قانونی ایل پی جی کی دکانوں کے خلاف کارروائی کا حکم
بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 21 جون کو پیش کیے جانے کا امکان
کوئٹہ: بلوچستان حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2024-2025ء کا صوبائی بجٹ 21 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے۔
تفصیلات کے مطابق بلوچستان اسمبلی کا بجٹ اجلاس 21جون شام سات بجے متوقع ہے، جس میں صوبائی وزیر خزانہ شعیب نوشیر وانی آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کریں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ 21 جون کو اسمبلی اجلاس سے قبل صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوگا، جس میں بجٹ کی مںظوری لی جائے گی۔
اُدھر وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی، حاجی علی مدد جتک، سلیم کھوسہ، صوبائی وزیر راحیلہ حمید درانی، بخت کاکڑ، حاجی محمد خان لہڑی و دیگر سے ملاقات کی۔
سرفراز بگٹی نے کہا کہ مشکل حالات میں متوازن بجٹ لانے کے لئے کوشاں ہیں، سولرائزیشن سے متعلق زیر التوا امور کو نمٹانے اور بجلی چوری کے تدارک کے لئے ٹاسک فورس تشکیل دیں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔