عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ مقامی مارکیٹ میں مستحکم
فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 41 ہزار 300 روپے پر مستحکم رہی
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت مستحکم رہیں۔
سپریم کونسل اور جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کو عالمی مارکیٹ میں سونا 3 ڈالر کے اضافہ سے 2335 ڈالر فی اونس پر ریکارڈ کیا گیا۔
عالمی مارکیٹ کے برعکس مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 41 ہزار 300 روپے اور 10 گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ 6 ہزار 876 روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی۔
چاندی کی قیمت بھی فی تولہ 2750 روپے پر مستحکم رہی۔