مائیکل جیکسن کو گزرے 5 برس بیت گئے لیکن مداحوں کے دلوں میں آج بھی زندہ
مائیکل جیکسن نے 1982 میں شہرہ آفاق پاپ میوزک البم ’’تھرلر‘‘ نے پاپ میوزک کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا
کنگ آف پاپ اور آنجہانی گلوکار مائیکل جیکسن کو مداحوں سے بچھڑے پانچ برس گرز نے کے باجود آج بھی وہ پاک میوزک کے چاہنے والوں کے دلوں مین زندہ ہیں۔
مائیکل جیکسن نے اپنے فنی کیریئر کا آغازصرف 11برس کی عمر میں اپنے فیملی گروپ جیکسن فائیو میں ایک چائلڈ اسٹار کی حیثیت سےکیا اور پھر 1982 میں اپنا شہرہ آفاق پاپ میوزک البم ''تھرلر'' پیش کیا جس نے پاپ میوزک کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا ۔
کنگ آف پاپ کہلانے والے آنجہانی گلوکار کے بریک ڈانس دیکھ کر ایک بات تو یقینی طور پر کہی جاسکتی ہے کہ ان کو میوزک سے عشق کی حد تک لگاؤ تھا جو ان کے ڈانس، پورے جسم کے اعضاء کو بجلی کی سی طرح سے حرکت دینا اور ان کے چہرے کے تاثرات سے با آسانی نظر آتا تھا۔ ايک عہد ساز سنگر،ڈانسر اور میوزیشن جو امريکا سے ايشیا تک بچوں بڑوں میں مقبول رہا اور مائيکل جیکسن کے ذريعے سے ہی دنیا کو پہلی مرتبہ معلوم ہوا کہ ايک سنگر فقط گانا ہی نہیں گاتا بلکہ پرفارم بھی خوب کر سکتا ہے۔
25 جون 2009 کو مائیکل جیکسن کی بے وقت موت ان کی موسيقی و فن کے متوالوں کے ليے يقيناً ايک بڑا سانحہ تھی۔