ملزم کے مختلف اکاؤنٹس میں 87 کروڑ روپے سے زائد رقم موجود تھی، ملزمان نے پوش علاقوں میں جائیدادیں بھی خریدیں