وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا

ویب ڈیسک  پير 24 جون 2024
(فوٹو: فائل)

(فوٹو: فائل)

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس  آج طلب کرلیا ہے۔ 

ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا ہے جس کی صدارت وزیراعظم شہباز شریف کریں گے۔

ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس میں قومی ایکشن پلان ایپکس کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کا امکان ہے جبکہ امن و امان اور معاشی صورتحال کا  بھی جائزہ لیا جائے گا۔

 

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔