فی تولہ سونے کے نرخ 500 روپے بڑھ گئے
تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 42 ہزار روپے ہو گئی
ملک میں فی تولہ سونا 500 روپے مہنگا ہوگیا جس کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 42 ہزار روپے ہو گئی۔
آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق فی تولہ سونے کے نرخ 500 روپے بڑھ گئے جس کے بعد تولہ سونا 2 لاکھ 42 ہزار روپے کا ہوگیا۔
10 گرام سونے کی قیمت میں 429 روپے کا اضافہ ہوا جس سے 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 7 ہزار 476 روپے کی سطح پر جا پہنچی، تاہم چاندی کی فی تولہ قیمت 100 روپے اضافے سے 2850 روپے پر مستحکم رہی۔
علاوہ ازیں عالمی مارکیٹ میں 8 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 2328 ڈالر کا ہوگیا۔