ڈاکٹر قبلہ ایاز نے بطور ایڈہاک ممبر شریعت اپلیٹ بینچ حلف اٹھا لیا

قبلہ ایاز تین سال کے لیے بطور ایڈہاک جج تعینات رہیں گے


ویب ڈیسک June 25, 2024
فائل فوٹو

ڈاکٹر قبلہ ایاز نے بطور ایڈہاک ممبر شریعت اپلیٹ بینچ حلف اٹھا لیا، قبلہ ایاز تین سال کے لیے بطور ایڈہاک جج تعینات رہیں گے۔

دوسری جانب، جسٹس عقیل احمد عباسی، جسٹس شہزاد احمد خان اور جسٹس شاہد بلال حسن نے بھی بطور جج سپریم کورٹ حلف اٹھا لیا۔

حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں منعقد ہوئی، چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے حلف لیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں