فیروز خان کے والد کی طبیعت بگڑ گئی اداکار کی جانب سے دعاؤں کی اپیل
اداکار کی انسٹاگرام تصویر پر دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ اپنے والد کے سینے پر سر رکھے ہوئے ہیں
پاکستان کے نامور اداکار فیروز خان کے والد کی طبیعت بگڑ گئی اور اسپتال میں ان کا علاج جاری ہے۔
انسٹاگرام پر اداکار نے اپنے والد کے ساتھ ایک جذباتی تصویر شیئر کی ہے اور ساتھ ہی مداحوں سے والد کی صحت کیلئے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔
فیروز خان کی انسٹاگرام تصویر پر دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ اپنے والد کے سینے پر سر رکھے ہوئے ہیں۔
اس موقع پر انہوں نے مداحوں سے اپیل کی کہ وہ انے والد کیلئے دعا کریں کیوں کہ وہ صحت کے سنگین مسائل کا شکار ہیں۔
اداکار نے مزید لکھا کہ اپنے والدین کو اس وقت تک اپنے بے حد قریب رکھیں جب تک وہ آپ کے ساتھ موجود ہیں۔