عائزہ خان کے ساتھ ڈرامہ پروجیکٹ سے نکال دیا گیا ارسلان نصیر کا انکشاف

عائزہ خان بھی وہ پروجیکٹ پورا نہ کرسکیں اور انہوں نے بعد میں وہ ڈرامہ چھوڑ دیا تھا، انفلوئنسر


ویب ڈیسک June 26, 2024
فوٹو : ویب ڈیسک

سوشل میڈیا انفلوئنسر ارسلان نصیر نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اداکارہ عائزہ خان کے ساتھ ڈرامہ پروجیکٹ سے نکال دیا گیا تھا۔

اپنے مداحوں کے ساتھ گفتگو میں ارسلان کان نے بتایا کہ انہیں ایک پروجیکٹ میں اداکارہ کے ساتھ شامل کیا گیا لیکن بعد میں ایک سینئر اداکار کے بیٹے کو کاسٹ کرکے انہیں پروجیکٹ سے نکال دیا گیا۔

faddfssfafdas

ارسلان نصیر نے یہ بھی بتایا کہ عائزہ خان بھی وہ پروجیکٹ پورا نہ کرسکیں اور انہوں نے بعد میں وہ ڈرامہ چھوڑ دیا تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں