
ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی نجکاری کیلیے 6 کمپنیاں شارٹ لسٹ ہوچکیں، شارٹ لسٹ کمپنیوں نے پی آئی اے سے متعلق تفصیلات مانگی ہیں۔
شارٹ لسٹ کمپنیوں نے مالی امور کا جائزہ لینے کیلیے جولائی تک وقت مانگا ہے، شارٹ لسٹ کمپنیوں کے کنسورشیم کو پی آئی اے کی معلومات فراہم کی جا رہی ہیں۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔