ڈی آئی خان میں 12سالہ بچہ زیادتی کے بعد قتل

پولیس نے بچے کی لا ش کو تحویل میں لیکر اسپتال منتقل کر دیا جہاں اس کا پوسٹ مارٹم کیا جائے گا۔


ویب ڈیسک June 27, 2024
۔ پولیس نے بچے کی لا ش کو تحویل میں لیکر اسپتال منتقل کر دیا جہاں اس کا پوسٹ مارٹم کیا جائے گا۔

درازندہ کے علاقے میں گزشتہ روز لاپتہ ہونے والا 12 سالہ بچے کی لاش ملی گئی۔

لاش امن میلہ پیکٹ پل کے نیچے سے برآمد ہوئی۔ پولیس نے بچے کی لا ش کو تحویل میں لیکر اسپتال منتقل کر دیا جہاں اس کا پوسٹ مارٹم کیا جائے گا۔

ابتدائی طبی معائنے کے مطابق 12 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کا بھی انکشاف ہوا تاہم اس کی حتمی تصدیق میڈیکل رپورٹ کے بعد ہی ہوگی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں