وزیراعلیٰ کے پی نے بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کردی
وزیراعلیٰ نے دو مارچ کو پابندی عائد کی تھی جس کی وجہ سے سرکاری محکموں میں کوئی بھرتی نہیں ہو پارہی تھی
خیبر پختون خوا حکومت نے صوبے بھر میں عائد بھرتیوں پر پابندی ختم کردی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق اس حوالے سے وزیراعلیٰ خیبر پختون خو علی امین گنڈاپور نے ہدایات جاری کی ہیں جس کے بعد وزیراعلیٰ ہاؤس نے اس حوالے سے حکم نامہ جاری کردیا ہے جس کے مطابق صوبے بھر میں سرکاری محکموں میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کی جاری ہے۔