ایف آئی اے لاہور نے پی ٹی آئی رہنما پر ریاست کے خلاف اشتعال انگیزی کا الزام عائد کرتے ہوئے انہیں طلب کیا تھا