- سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں دو کارروائیاں، 9 دہشت گرد ہلاک
- ماڑی پیٹرولیم کا سندھ میں گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان
- انڈر21 ایشن اسنوکر چیمپئن شپ، پاکستانی کھلاڑیوں نے فائنل میں جگہ پکی کرلی
- کراچی؛ باپ پر تشدد کرنے والا ناخلف بیٹا گرفتار، مقدمہ درج
- بدترین لوڈشیڈنگ سے تنگ شہری لیاقت آباد میں کے الیکٹرک کے دفتر پر ٹوٹ پڑے
- ٹرمپ کو مجرمانہ مقدمات میں محدود استشنیٰ حاصل ہے، امریکی سپریم کورٹ
- کراچی میں بجلی کے بِلوں نے شہریوں کی چیخیں نکال دیں
- الحمدللہ ملک معاشی طور پر درست سمت میں گامزن ہے، وزیراعظم
- مشکل وقت میں راہیں جدا کرنے والے پارٹی کیلیےقابلِ قبول نہیں، پی ٹی آئی
- پنجاب کی 41 ملز کو 96 ہزار میٹرک ٹن شوگر ایکسپورٹ کرنے کی اجازت
- راولپنڈی بم دھماکہ کیس میں 2 مجرمان کو تین، تین مرتبہ سزائے موت
- بھاری معاوضہ لے کر شہریوں غیرقانونی طریقے سے اٹلی بھیجنے والا انسانی اسمگلر گرفتار
- کراچی میں ہیٹ اسٹروک سے مزید 4 جاں بحق، مجموعی تعداد 49 ہوگئی
- بھارت؛ مودی سرکار میں مسلمانوں کے لیے عرصۂ حیات تنگ
- پشاور: سینئر وکیل کو قتل کرنے کے جرم میں بھتیجے کو سزائے موت
- بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ ناروا سلوک اور ہراسانی کے واقعات افسوسناک ہیں؛ امریکا
- فرانس الیکشن؛ اپوزیشن کا ’لینڈ سلائیڈ وکٹری‘ کا دعویٰ
- حکومت کا بجلی چوری روکنے اوروصولیوں کیلیے عملے کو انعامات دینے کا فیصلہ
- برطانوی انتخابات؛ 14 سال سے حکمراں جماعت کیلیے خطرے کی گھنٹی بج گئی
- تربت میں گھر پر حملہ اور دھماکے میں خاتون اور بچی سمیت 3 افراد جاں بحق
واٹس ایپ کی ویڈیو پیغامات کے متعلق نئے فیچر کی آزمائش
![](https://c.express.pk/2024/06/2658396-what-1719511732-832-640x480.jpg)
کیلیفورنیا: تازہ ترین واٹس ایپ بیٹا ورژن (2.24.14.5) نے صارفین کے لیے ایک نیا شارٹ کٹ متعارف کرایا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے ویڈیو پیغامات کا فوری اور آسانی کے ساتھ جواب دیا جا سکے گا۔
میٹا کی ذیلی کمپنی کی جانب سے متعارف کرائی جانے والی یہ اپ ڈیٹ ایپ کے اندر ویڈیو روابط کو ہموار کرنے اور اسے زیادہ قدرتی بنانے کی جانب ایک بڑا قدم ثابت ہوگی۔
چھوٹا بٹن کے طور پر دکھنے والا یہ نیا شارٹ کٹ چیٹس میں ویڈیو پیغامات کے برابر میں رکھا جائے گا۔
اس بٹن پر ٹیپ کرنے سے فوری طور پر ویڈیو ریکارڈر کھل جائے گاجس کےبعد ویڈیو رپلائی بھیجنے کے لیے ویڈیو بنائی جاسکے۔ اس طرح صارف کو متعدد مینو آئٹمز سے گزرنے کی مشقت سے بچ سکتا ہے۔
واٹس ایپ ٹیکسٹ اور ویڈیو میسجنگ دونوں کے لئے ڈیفالٹ پلیٹ فارم بننے کے لئے اپنی استطاعت کے مطابق سب کچھ کر رہا ہے۔
فی الحال یہ فیچر صرف بیٹا ٹیسٹرز کے لیے دستیاب ہے۔ تاہم،صارفین کے لیے فیچر کا اجراء جلد متوقع ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔