- لاڈلے چیمپئن،پاکستان میں خاموشی
- خیبر پولیس نے تختہ بیگ چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا
- ترک عملے نے اسرائیلی جہاز کو ایندھن فراہم نہیں کیا، اسرائیلی ایئرلائن کا دعویٰ
- لیاری کے نوجوان نے کمشنر کراچی سائیکل ریس جیت لی
- پی ٹی آئی کا مہنگی بجلی کیخلاف تاجروں کے احتجاج کی حمایت کا اعلان
- حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھادیں
- محکمہ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز کی وجہ سے سندھ کی 6 جامعات میں وائس چانسلر کی تقرری رک گئی
- سمندری طوفان کے باعث بھارتی ٹیم بارباڈوس میں پھنس گئی
- نجی ٹی وی چینل کے اینکر اور وی لاگرکے گھر پر نامعلوم افراد کا حملہ، اہل خانہ پر تشدد
- مریم اورنگزیب کا غریب زمیندار کے مویشیوں کو آگ لگانے والوں کیخلاف کارروائی کا اعلان
- کراچی: مختلف علاقوں سے تین افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد
- ّآئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری؛ حکومت نے گیس مہنگی کردی
- فرسٹ ایئر کے داخلوں کے قواعد و ضوابط جاری، اے ون، اے گریڈ کے طلبہ میرٹ اور دیگر کیلئے زونل پالیسی
- مالی سال 24-2023میں ریلوے کو ریکارڈ 88 ارب روپے کی آمدن
- مالی سال 24-2023 میں ہدف سے زائد ٹیکس جمع کیا، ایف بی آر
- بھارتی کرکٹ بورڈ کا ٹیم کے لئے بھاری انعام کا اعلان
- ایران کی جانب سے امریکی کانگریس کی پاکستان کے انتخابات سے متعلق قراداد کی مذمت
- لاہور؛ دکان میں سلنڈر کا دھماکا، ایک شخص جاں بحق، تین زخمی
- پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کے امکانات معدوم، گیس کی فراہمی معطل کرنے کی ہدایت
- سوریا کمار یادو کا اہلیہ کے ساتھ جشن کا منفرد انداز، تصاویر وائرل
میئر کراچی کا 29 جون کو عبداللہ شاہ غازی کے عرس کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان
![بلدیہ عظمیٰ کراچی کی حدود میں واقع دفاتر بند رہیں گے—فوٹو: فائل](https://c.express.pk/2024/06/2658884-image-1719584064-707-640x480.jpg)
بلدیہ عظمیٰ کراچی کی حدود میں واقع دفاتر بند رہیں گے—فوٹو: فائل
کراچی: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے حضرت عبداللہ شاہ غازی رحمتہ اللہ کے سالانہ عرس کے سلسلے میں 29 جون (ہفتہ) کو شہر میں مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا۔
میئر کراچی کے اعلان کے مطابق بلدیہ عظمیٰ کراچی کی حدود میں واقع تمام دفاتر سوائے لازمی خدمات کے تعطیل کے موقع پر بند رہیں گے۔
بلدیہ عظمیٰ کراچی کی طرف سے سٹی کونسل کی قرارداد نمبر 594 کے تحت حضرت عبداللہ شاہ غازی رحمتہ اللہ کے سالانہ عرس کے موقع پر تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔