- "ہوسکتا ہے کہ کھیل کے دوران باؤنڈری کُشن ہٹ گیا ہو" پولاک بھی کیچ پر بول اٹھے
- پنجاب میں 3 اینیمل ریسکیو سینٹرز کے قیام کا فیصلہ
- درجہ حرارت بڑھنے سے پنجاب کے جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات میں اضافہ
- صحرائی پودا جو مریخ پر زندہ رہ سکتا ہے
- کوہلی کے بغیر ٹیم کی تعریف کیوں کی؟ بھارتی سابق کرکٹر سے ناراض
- زیادہ وزن لڑکیوں میں بلوغت کی عمر کو متاثر کرتا ہے، تحقیق
- کراچی؛ ایکسائز نارکوٹکس کنٹرول کی کارروائی، دو منشیات فروش گرفتار
- راہل گاندھی کی پارلیمنٹ میں تقریر، قرآن پاک کا حوالہ دیا، درود پڑھا
- کینیڈا کے آسمان پر پراسرار پیلی روشنیوں کی ویڈیو وائرل
- ہائی بلڈ پریشر سے پیدا ہونے والے سنگین بصری مسائل
- نوعمروں میں نفسیاتی امراض کی نشاندہی کرنے والا اے آئی ماڈل تیار
- سیئول میں تیز رفتار کار ہجوم پر چڑھ دوڑی، 9 افراد ہلاک
- اسرائیل نے فلسطینیوں کو جنوبی غزہ خالی کرنے کا حکم دے دیا
- نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا پاکستان سے متعلق قرارداد پر ردعمل سامنے آ گیا
- طوفان میں پھنسی بھارتی ٹیم کو پرائیویٹ جہاز سے وطن بھیجنے کی کوشش
- پارتھیو پٹیل نے بابراعظم کو خود غرض کرکٹر قرار دے دیا
- پولاک نے فائنل میں سوریا کمار کے کیچ کو درست قرار دے دیا
- پی سی بی کی این او سی پالیسی مزید سخت ہوگئی
- چیمپئینز ٹرافی میں شرکت، سرحد پار سے مثبت اشارے ملنے لگے
- ورلڈ کپ آئی سی سی کے لیے سونے کی چڑیا
بھارتی ٹیم کو ٹی20 ورلڈکپ جیتنے پر کتنے کروڑ کی انعامی رقم ملی؟
![رنز اَپ جنوبی افریقہ کی ٹیم بھی کروڑوں روپے حاصل کرے گی (فوٹو: فائل)](https://c.express.pk/2024/06/2659476-tworldcup-1719725229-355-640x480.jpg)
رنز اَپ جنوبی افریقہ کی ٹیم بھی کروڑوں روپے حاصل کرے گی (فوٹو: فائل)
آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کا ٹائٹل دوسری بار جیتنے والی بھارتی ٹیم نے کروڑوں روپے کی انعامی رقم بھی حاصل کرلی۔
بارباڈوس میں بھارت نے جنوبی افریقا کو سنسنی خیز مقابلے میں 7 رنز سے شکست دے کر دوسری بار آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔
بھارت کے 177 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارتی بولرز نے جنوبی افریقا سے جیتا ہوا میچ چھین لیا، جنوبی افریقا کی ٹیم 8 وکٹوں کے نقصان پر 169 رنز بنا سکی اور اسے 7 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
بھارتی کرکٹ ٹیم نے 2007 کے بعد دوسری بار ٹی20 ورلڈکپ کی ٹرافی اٹھائی اور اس کے ساتھ ٹورنامنٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی انعامی رقم بھی حاصل کرلی۔
مزید پڑھیں: کوہلی کی فیملی کو ویڈیو کال، دلچسپ انداز سوشل میڈیا پر وائرل
ٹی20 ورلڈکپ جیتنے والی بھارتی ٹیم کو 24 لاکھ ڈالر (یعنی پاکستانی روپوں میں 68 کروڑ سے زائد) کی رقم ملے گی۔ یہ سال 2022 میں ہونے والے آخری میگا ایونٹ سے کئی گنا زیادہ ہے جس میں فاتح انگلینڈ کو 10 لاکھ ساٹھ ہزار ڈالر کی انعامی رقم دی گئی تھی۔
مزید پڑھیں: کوہلی بعد روہت بھی ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر
رنر اپ جنوبی افریقہ کی ٹیم کو 12 لاکھ 80 ہزار ڈالر (یعنی پاکستانی روپوں میں 35 کروڑ سے زائد) کی انعامی رقم ملے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔