- ورلڈ کپ میں ریکارڈز کا بھی طوفان جاری رہا
- بورڈ پلیئرز پر پھر مہربان،لیگز کیلیے این اوسی جاری
- ہوم سیریز، ٹی وی براڈ کاسٹ اور میڈیا رائٹس دینے کا عمل شروع
- گلستان جوہرمیں وکلا پولیس میں تصادم کا معاملہ، ایس ایچ او معطل
- ڈونلڈ ٹرمپ کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا
- رضوان نے تنقید کو خوش دلی سے قبول کر لیا
- نیشنل اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش،عملی اقدامات کا آغاز
- روہت شرما نے فتح کے بعد مٹی کھانے کی وجہ بیان کردی
- خيبرپختونخوا ميں شديد گرمی وحبس كے باعث گيسٹرو اور ڈائريا كے كيسز ميں اضافہ
- صرف پانی پی کر وزن کم کرنے کا حیران کن تجربہ، 21 دن میں شہری کا وزن 13 کلو کم
- بھارتی پارلیمنٹ کے اسپیکرنے راہول گاندھی کی تقریر سے مودی پر تنقید کے الفاظ حذف کردیے
- بھکر؛ ٹرین اور جیپ میں تصادم، معجزانہ طور پر سب محفوظ رہے
- ومبلڈن میں دفاعی چیمپئن مارکیٹا وونڈروسووا پہلے راؤنڈ میں ناک آؤٹ
- قلات میں سڑک کنارے نصب بم کا دھماکا، اہلکار شہید
- گوجرانوالا: چاندی کے تاجر کو اغوا کے بعد قتل میں ملوث ساتھی تاجر گرفتار
- خانپور: اغوا ہونے والے افراد کی بازیابی کے لیے جے یو آئی کا احتجاجی مظاہرہ
- کراچی میں چند گھنٹوں کے دوران دو سربُریدہ لاشیں برآمد
- حماس کے حملے کے متاثرین کا ایران، شام، شمالی کوریا کے خلاف امریکی عدالت میں مقدمہ
- کراچی، گلستان جوہر میں پولیس اور وکلا میں تصادم، تین اہلکار اور چار وکیل زخمی
- خضدارمیں بھیڑیوں کا شکاراور کھالیں اتارنے والے ملزمان کی شناخت نہیں ہوسکی
غلط جنس شناخت کرنے پر خاتون کو ہوائی جہاز سے اتار دیا گیا
ٹیکساس: امریکا میں ایک خاتون کو ہوائی جہاز پر موجود فلائٹ اٹینڈنٹ کی جنس غلط پکارنے پر پرواز سے زبردستی اتار دیا گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیکساس کی رہائشی جینا لونگوریا نے مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ فلائٹ اٹینڈنٹ کے ساتھ اختلاف کی وجہ سے انہیں یونائیٹڈ ایئر لائنز کی پرواز سے اتار دیا گیا۔
انہوں نے واقعے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا وہ سان فرانسسکو میں ہوائی جہاز میں اپنی ماں اور 16 ماہ کے بیٹے کے ساتھ سوار ہوئی تھیں، ان کے ساتھ انکی ماں اور 16 ماہ کا بیٹا بھی تھا۔ انہوں نے عملے کے ایک رکن سے بات کرتے ہوئے غلطی سے مونث کا صیغہ استعمال کرلیا۔
جینا نے بتایا کہ انہیں اس بات پر ہوائی جہاز سے اتار دیا گیا حالانکہ انہوں نے اپنی غلطی پر معافی بھی مانگ لی تھی۔
جینا نے واقعہ یاد کرتے ہوئے بتایا کہ جب فلائٹ اٹینڈنٹ جو خود کو خاتون کے طور پر شناخت کرتی تھی، نے مجھے ہمارے بورڈنگ پاس دیے تو میں نے کہا شکریہ جناب۔ بس اتنی سی بات تھی۔ وہ یہ سُن کر ناراض ہوگئی۔ انہوں نے میری ماں کو بھی روک دیا اور ہمیں ہوائی جہاز سے اتار دیا گیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔