- برطانوی عام انتخابات، لیبر پارٹی کے کیر اسٹارمر نئے وزیر اعظم ہوں گے، برطانوی میڈیا
- اتحاد اُمت
- خرید و فروخت میں دیانت داری کا فقدان
- صحافی نصر اللہ گڈانی قتل کیس، میونسپل چیئرمین عہدے سے معطل
- مغربی سیاستدانوں کو نشانہ بنانے والے روسی پرینک اسٹارز کیلئے سرکاری اعزاز
- حکومت پنجاب کا 6 سے 11 محرم تک صوبے میں سوشل میڈیا بند رکھنے کا فیصلہ
- پیٹرولیم ڈیلرز اور حکومت کے مذاکرات پھر ناکام، ملک بھر کے پمپ بند
- وزیراعظم شہباز شریف وطن واپس پہنچ گئے
- اسرائیل کا حماس کے ساتھ مذاکرات کیلئے وفد بھیجنے کا فیصلہ
- اوگرا اور پٹرولیم ڈویژن کی مالکان کو پٹرول پمپ کھلے رکھنے کی ہدایت
- محرم عشرہ: داؤدی بوہرہ جماعت کے روحانی پیشوا کراچی پہنچ گئے
- پی سی بی کے تحت پری سیزن فیلڈنگ اور فٹنس کیمپ جاری
- گوادر میں کارروائی، 124 کلو آئس کی بڑی مقدار برآمد
- کراچی: پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کے دوران زد میں آکر خاتون جاں بحق
- کراچی؛ موسم ابر آلود ہونے کے باوجود حبس کی کیفیت برقرار رہی
- بلوچستان میں عوام کو سندھ کی طرز پر صحت کی سہولیات فراہم کی جائیں، بلاول بھٹو
- عمران خان اور تحریک انصاف کیخلاف کارروائی کی خبر پرانی ہے،عظمیٰ بخاری
- کراچی، سپرہائی وے پر ٹریفک حادثے میں دادی اور پوتا جاں بحق
- اے این ایف کی کارروائیاں، 129 کلو گرام منشیات برآمد
- اسلام آباد: پی ٹی آئی کا 6 جولائی کو ہونے والا جلسہ خطرے میں پڑ گیا
فلم ’مہاراج‘ کیلئے 28 کلو وزن کم کیا، جیدیپ اہلاوت کا انکشاف
ممبئی: بالی وڈ کے نامور اداکار جیدیپ اہلاوت نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے فلم ’مہاراج‘ کے کردار کیلئے ناقابل یقین 28 کلو وزن کم کیا تھا۔
ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے بتایا کہ یہ پروجیکٹ لاک ڈاؤن کے بعد شروع ہوا تھا اور ڈائریکٹر کا مشورہ تھا کہ مجھے وزن کم کرنا چاہئے۔
جیدیپ اہلاوت کے مطابق ان کا وزن تقریباً 110 کلو گرام تھا اور پانچ مہینے کی لگاتار محنت سے ان کا وزن 82 کلو تک پہنچ گیا۔
یہ بھی پڑھیں : عامر خان کے بیٹے جنید کی ڈیبیو فلم ’مہاراج‘ ریلیز کردی گئی
اداکار نے بتایا کہ ان کے فٹنس ٹرینر پراجوال شیٹی کے پاس ایسی ویڈیوز موجود ہیں جس میں وہ مشقت کی وجہ سے رو رہے تھے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔