فلم ’مہاراج‘ کیلئے 28 کلو وزن کم کیا جیدیپ اہلاوت کا انکشاف
میرا وزن تقریبا ً110 کلو تھا اور پانچ مہینے کی لگاتار محنت سے وزن 82 کلو تک پہنچ گیا، اداکار
بالی وڈ کے نامور اداکار جیدیپ اہلاوت نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے فلم 'مہاراج' کے کردار کیلئے ناقابل یقین 28 کلو وزن کم کیا تھا۔
ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے بتایا کہ یہ پروجیکٹ لاک ڈاؤن کے بعد شروع ہوا تھا اور ڈائریکٹر کا مشورہ تھا کہ مجھے وزن کم کرنا چاہئے۔
جیدیپ اہلاوت کے مطابق ان کا وزن تقریباً 110 کلو گرام تھا اور پانچ مہینے کی لگاتار محنت سے ان کا وزن 82 کلو تک پہنچ گیا۔
یہ بھی پڑھیں : عامر خان کے بیٹے جنید کی ڈیبیو فلم 'مہاراج' ریلیز کردی گئی
اداکار نے بتایا کہ ان کے فٹنس ٹرینر پراجوال شیٹی کے پاس ایسی ویڈیوز موجود ہیں جس میں وہ مشقت کی وجہ سے رو رہے تھے۔