کوئٹہ نامعلوم مسلح افراد کی گاڑی پر فائرنگ سوئی سدرن گیس کمپنی کا مینیجر قتل

پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر مزید تحقیقات شروع کر دی ہے


ویب ڈیسک July 02, 2024
(فوٹو: فائل)

منوجان روڈ ہدہ میں نامعلوم مسلح افراد نے گاڑی پر فائرنگ کرکے سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کے مینیجر کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت ایس ایس جی سی کے مینیجر منیر احمد لہڑی کے نام سے ہوئی ہے جن کی لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں