تازہ ترین 
< >

بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی میں 5 کشمیری نوجوان شہید؛ 2 فوجی بھی مارے گئے

ویب ڈیسک اتوار 7 جولائی 2024

مقبوضہ کشمیر کے ضلع کلگام میں 2 انکاؤنٹر ہوئے جب کہ ضلع راجوری میں ایک فوجی کیمپ پر حملے کی اطلاع بھی ہے

تبصرے