فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل سے متعلق اپیلیں سماعت کیلیے مقرر

جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا


ویب ڈیسک July 02, 2024
فوٹو : ایکسپریس نیوز

فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل سے متعلق اپیلیں سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کر دی گئیں۔

جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا جو کیس کی سماعت 8 جولائی کو کرے گا۔

بینچ میں جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس شاہد وحید، جسٹس عرفان سعادت اور جسٹس شاہد بلال بینچ شامل ہیں۔

پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں