وزیراعظم نے اپنے سینئر معاون کو پولیٹیکل سیکریٹری مقرر کردیا

مراد خان گزشتہ 16 ماہ کی حکومت اور شہباز شریف کے ساتھ بطور وزیراعلیٰ بھی کام کرچکے ہیں


Staff Reporter July 02, 2024
فوٹو فائل

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپنے سینئر معاون مراد خان کو پولیٹیکل سیکرٹری مقرر کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق مراد خان گزشتہ 16 ماہ کی حکومت کے دوران بھی وزیر اعظم کے پولیٹیکل سیکرٹری کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں جبکہ انہوں نے سینئر معاون کے طور پر وزیر اعلی شہباز شریف کے ساتھ شہباز شریف کے ساتھ کام کیا ہے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں