- مشتاق نے ٹیم میں سرجری کی مخالفت کر دی
- برطانوی عام انتخابات، لیبر پارٹی کے کیر اسٹارمر نئے وزیر اعظم ہوں گے، برطانوی میڈیا
- اتحاد اُمت
- خرید و فروخت میں دیانت داری کا فقدان
- صحافی نصر اللہ گڈانی قتل کیس، میونسپل چیئرمین عہدے سے معطل
- مغربی سیاستدانوں کو نشانہ بنانے والے روسی پرینک اسٹارز کیلئے سرکاری اعزاز
- حکومت پنجاب کا 6 سے 11 محرم تک صوبے میں سوشل میڈیا بند رکھنے کا فیصلہ
- پیٹرولیم ڈیلرز اور حکومت کے مذاکرات پھر ناکام، ملک بھر کے پمپ بند
- وزیراعظم شہباز شریف وطن واپس پہنچ گئے
- اسرائیل کا حماس کے ساتھ مذاکرات کیلئے وفد بھیجنے کا فیصلہ
- اوگرا اور پٹرولیم ڈویژن کی مالکان کو پٹرول پمپ کھلے رکھنے کی ہدایت
- محرم عشرہ: داؤدی بوہرہ جماعت کے روحانی پیشوا کراچی پہنچ گئے
- پی سی بی کے تحت پری سیزن فیلڈنگ اور فٹنس کیمپ جاری
- گوادر میں کارروائی، 124 کلو آئس کی بڑی مقدار برآمد
- کراچی: پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کے دوران زد میں آکر خاتون جاں بحق
- کراچی؛ موسم ابر آلود ہونے کے باوجود حبس کی کیفیت برقرار رہی
- بلوچستان میں عوام کو سندھ کی طرز پر صحت کی سہولیات فراہم کی جائیں، بلاول بھٹو
- عمران خان اور تحریک انصاف کیخلاف کارروائی کی خبر پرانی ہے،عظمیٰ بخاری
- کراچی، سپرہائی وے پر ٹریفک حادثے میں دادی اور پوتا جاں بحق
- اے این ایف کی کارروائیاں، 129 کلو گرام منشیات برآمد
زمبابوے کی ٹیم میں ایک اور پاکستانی نژاد کرکٹر شامل
ہرارے: زمبابوے کی کرکٹ ٹیم میں ایک اور پاکستانی نژاد کرکٹر کو شامل کرلیا گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق 25 سالہ بلے باز انتم نقوی کی ٹیم میں شمولیت ان کی شہریت کی تصدیق سے مشروط ہوگی، وہ آسٹریلیا میں کوئین سیریز کے لیے لاہور قلندرز کے پلیئر ڈویلپمنٹ پروگرام کا بھی حصہ رہے ہیں، انتم نقوی سے قبل سکندر رضا زمبابوے کی ٹیم میں شامل ہونے والے پہلے پاکستانی تھے۔
انتم نقوی برسلز میں پاکستانی والدین کے ہاں پیدا ہوئے اور جب انکی عمر چار سال تھی تو انکی فیملی آسٹریلیا منتقل ہوگئی، انتم نقوی نے آسٹریلیا میں کمرشل ایئر لائن کے پائلٹ کا لائسنس بھی حاصل کر رکھا ہے تاہم انہوں نے کرکٹ کیلئے اپنے ایوی ایشن کیریئر کو چھوڑ دیا۔
واضح رہے کہ زمبابوے حال ہی میں ختم ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے کوالیفائی نہیں کرسکا تھا، زمبابوے اور بھارت کے درمیان 6 سے 14 جولائی تک پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔