چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی کے لیے حکومت کا اپوزیشن سے رابطہ

طارق فضل چوہدری نے عمر ایوب کو خط لکھ کر اپوزیشن سے 4 نام مانگے ہیں


ویب ڈیسک July 02, 2024
(فوٹو: فائل)

پبلک اکاونٹس کمیٹی کی سربراہی کے لیے حکومت کا اپوزیشن سے رابطہ ہوا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی میں چیف وہب طارق فضل چوہدری کی جانب سے قائد حزب اختلاف عمر ایوب خط لکھا گیا ہے۔ خط میں حکومت نے اپوزیشن سے چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی کے لیے 4 نام مانگ لیے۔

خط میں کہا گیا ہے کہ سینئر اور تجربہ کار لوگوں کے نام دیے جائیں، باہمی رضامندی سے دیے گئے ناموں میں سے چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی کا انتخاب کیا جائے گا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں