
اس سلسلے میں دلچسپی رکھنے والی پارٹیز کو دفتری اوقات کار کے دوران 16 جولائی تک صبح 9.00 سے شام 5.00 بجے تک ای میل کے ذریعے متعلقہ معلومات حاصل کرنے کی دعوت دی گئی ہے۔
فریقین تجاویز 19 جولائی تک یا اس سے پہلے جمع کرا سکتے ہیں۔ ٹیلی ویژن نشریات کے لیے تکنیکی تجاویز اسی دن صبح 11.30 بجے پی سی بی کے دفاتر میں کھولی جائیں گی۔
لائیو اسٹریمنگ کے لیے دلچسپی رکھنے والی پارٹیز 19 جولائی کو دستاویزات جمع کرا سکتی ہیں جو اسی دن سہ پہر 3.30 بجے کھولی جائیں گی۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔