تازہ ترین 
< >

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت میں آگ پر قابو پالیا گیا، ٹریڈنگ بحال

ویب ڈیسک پير 8 جولائی 2024

فائر بریگیڈز کی ٹیم نے ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

تبصرے