تازہ ترین 
< >

جناح ہاؤس، عسکری ٹاور حملہ سمیت تین مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت خارج

کورٹ رپورٹر منگل 9 جولائی 2024

بانی پی ٹی آئی کے خلاف تھانہ سرور روڑ،گلبرگ اور تھانہ شادمان میں مقدمات درج ہیں، عدالت نے ہفتے کو فیصلہ محفوظ کیا تھا

تبصرے