تازہ ترین 
< >

سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں ملیں گی یا نہیں؟ سپریم کورٹ آج فیصلہ سنائے گی

جہانزیب عباسی جمعـء 12 جولائی 2024

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 13 رکنی فل کورٹ محفوظ شدہ فیصلہ دن بارہ بجے سنائے گی

تبصرے