گلوبل ٹی20 لیگ پاکستانی کرکٹرز کو پی سی بی کی اجازت کا انتظار
ایونٹ کو آئی سی سی کی جانب سے تسلیم نہیں کیا گیا ہے
پاکستان کے ٹاپ کرکٹرز کو کینیڈا گلوبل ٹی20 میں شرکت کیلیے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی اجازت کا انتظار ہے۔
پی سی بی نے تاھال کرکٹرز کو نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ (این او سی) جاری نہیں کیا، جس کی وجہ سے پلئیرز کے ٹورنامنٹ میں شرکت کے امکانات معدوم ہوتے دیکھائی دے رہے ہیں، گلوبل ٹی20 لیگ کینیڈا میں کھیلی جائے گی تاہم ایونٹ کو آئی سی سی کی جانب سے تسلیم نہیں کیا گیا ہے۔
فرنچائز کے مالکان کی تبدیلی کے باعث ٹورنامنٹ پر خطرات منڈلا رہے ہیں۔
دوسری جانب گلوبل ٹی20 لیگ میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم، شاہین آفریدی، محمد رضوان کے علاوہ آصف علی، محمد عامر، افتخار احمد اور محمد نواز بھی لیگ حصہ ہیں۔
مزید پڑھیں: ورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈ؛ پاکستان کی آسٹریلیا کیخلاف 5 وکٹوں سے فتح
اسی طرح امریکی میجر لیگ کرکٹ ایونٹ جمعے سے ٹیکساس اور نارتھ کیرولینا میں شروع ہورہا ہے، 6 ٹیموں کی یہ لیگ 28 جولائی تک جاری رہے گی۔
مزید پڑھیں: لنکن پریمئیر لیگ؛ شاداب خان نے ڈیبیو پر ہی ہیٹرک بناڈالی
اس دوران مجموعی طور پر 21 میچز کھیلے جائیں گے، 4 ٹیموں کا تعلق آئی پی ایل سے ہے،ان میں ایم آئی نیویارک، ٹیکساس سپرکنگز، لاس اینجلس نائٹ رائیڈرز اور دہلی کیپٹیلز کی سیاٹل آرکس شامل ہیں جبکہ دیگر 2 ٹیمیں سان فرانسسکو یونی کارنز اور واشنگٹن فریڈم ہیں۔
ابرار احمد اور حارث رؤف یونی کارنز کا حصہ ہیں جبکہ زمان خان اور عماد وسیم آرکس میں شامل ہیں۔