صدر پی ٹی آئی اسلام آباد عامر مغل ایک بار پھر گرفتار

ویب ڈیسک  جمعرات 4 جولائی 2024
فوٹو : سوشل میڈیا

فوٹو : سوشل میڈیا

 اسلام آباد: پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر عامر مغل کو پولیس نے ایک بار پھر گرفتار کر لیا۔

عامر مغل کو ڈی سی آفس کے باہر سے گرفتار کیا گیا جبکہ پی ٹی آئی کے وکیل عاصم بیگ نے گرفتاری کی تصدیق کر دی ہے۔

پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر کی گرفتاری کی وجوہات تاحال سامنے نہیں آئی۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔