وزیراعظم شہباز شریف وطن واپس پہنچ گئے

ویب ڈیسک  جمعرات 4 جولائی 2024
—فائل فوٹو

—فائل فوٹو

 اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف  وطن واپس پہنچ گئے۔

پرائم منسٹر آفس سے جاری کردہ  پریس ریلیز کے مطابق  وزیراعظم شہبازشریف تاجکستان اور قازقستان کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے۔

 

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔