اسٹار فش سے متاثر ہوکر سائنسدانوں نے لچکدار روبوٹ ماڈل تیار کرلیا
اسٹار فش کسی بھی قسم کی جسمانی ساخت میں آسانی سے خود کو سنبھالنے کی قابل ذکر صلاحیت رکھتی ہے
محققین نے aسٹار فش سے متاثر ہو کر شکل بدلنے والا ایک مادہ تیار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے جو کہ ایک ہی وقت میں لچکدار لیکن مستحکم بھی ہے۔
رپورٹس کے مطابق بائیلوجیکل اسٹرکچر میں پی ایچ ڈی کے طالب علم، رامان اور ان کی سائنسدانوں کی ٹیم نے ایک ایسا ماڈل تیار کیا ہے جو 4D خصوصیات کو ظاہر کرتا ہے اور روبوٹکس، ہوا بازی اور طبی آلات کے لیے مختلف مقاصد میں استعمال کیا جاسکتا ہے۔
اسٹار فش کسی بھی قسم کی جسمانی ساخت میں آسانی سے خود کو سنبھالنے کی قابل ذکر صلاحیت رکھتی ہے۔ اس قابلیت کی کلید ان کے پیچیدہ کنکال میں ہے جو کہ متنوع ٹشوز کا ایک پیچیدہ نیٹ ورک ہے۔
رامان نے کہا کہ ہمارا مقصد ان کے پیچیدہ کنکال کے رازوں کو کھولنا اور ان اصولوں کو اسی طرح کی قابل ذکر خصوصیات کے ساتھ ایک ایک ماڈل میں استعمال کرنا تھا۔