- بابر اعظم کی کپتانی پر ابھی کوئی بات نہیں ہوئی، محسن نقوی
- دورانِ برسات بلدیہ عظمیٰ کراچی کے عملے کو متحرک رہنے کے احکامات جاری
- لاہور؛ نولکھا پریسبیٹیرین چرچ میں نشست برائے بین المذاہب ہم آہنگی و یکجہتی کا اہتمام
- وزیراعظم کی نومنتخب ایرانی صدر کو ٹیلی فون پر مبارکباد
- وزیر اعلیٰ سندھ کی شدید بارشوں کے پیشِ نظر محکمہ آب پاشی کو منصوبہ بندی کی ہدایت
- صدر مملکت نے الیکشن ترمیمی بل کی مںظوری دے دی
- وزیر اعلیٰ سندھ نے 29 اراکین کو مختلف محکموں کا پارلیمانی سیکریٹری مقررکردیا
- لاہور میں تین لڑکیوں کا نوجوان دکاندار پر تشدد
- وزیر اعلیٰ سندھ اکا پولیو کے دو کیسز پر شدید برہمی کا اظہار
- کراچی؛ تنخواہ نہ ملنے پر ملازم نے آئی ٹی آفس کے مالک کو قتل کردیا
- عدالت کا پرویز الہی، بیٹے اور بہو کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم
- کراچی میں جرمن قونصل خانہ غیریورپی شہریوں کیلیے بند
- جماعت اسلامی کی آپریشن عزم استحکام کی مخالفت، طالبان سے مذاکرات کا مطالبہ
- کرکٹ کی بہتری کیلیے چیئرمین پی سی بی کی سابق کرکٹرز کے ساتھ اہم بیٹھک
- گورنرسندھ کا طلبا کیلیے اسکالر شپ پروگرام شروع کرنے کا اعلان
- ذوالفقار علی بھٹو معصوم تھے، انہیں غیر آئینی عدالت نے سزا دی، سپریم کورٹ
- بحرین میں مینیجر کی چوری کے الزام میں گرفتاری پر پی آئی اے کا ردعمل
- نومنتخب برطانوی وزیراعظم کی نیتن یاہو سے پہلی گفتگو؛ غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ
- وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا شہید پولیو ورکرز کے لواحقین کو پلاٹ دینے کا اعلان
- اسٹاک ایکسچینج میں آتشزدگی پر رپورٹ طلب
نیٹ فلکس بلاک بسٹر ’اسٹرینجر تھنگز‘ کے مداحوں کیلئے بڑی خبر آگئی
![فوٹو : انسٹاگرام](https://c.express.pk/2024/07/2662975-strangerthings-1720199009-827-640x480.jpg)
فوٹو : انسٹاگرام
لاس اینجلس: نیٹ فلکس کی بلاک بسٹر ویب سیریز ’اسٹرینجر تھنگز سیزن 5‘ جلد ہی اسٹریم کرنے کے لئے دستیاب ہوجائے گا۔
ویب سیریز کے تخلیق کار راس ڈفر سیزن 5 کی شوٹنگ کی پیش رفت پر اپنے انسٹاگرام فالوورز کو مسلسل اپ ڈیٹ کرتے رہے ہیں اور اب انہوں نے پوری ٹیم کی ایک تصویر شیئر کی اور پوسٹ کے کیپشن میں لکھا ، “ہفتہ 24۔ اب تک کی بہترین کاسٹ اور عملے کو آدھا راستہ مبارک ہو‘۔
نیٹ فلکس سیریز کی آخری قسط کی شوٹنگ 2023 میں ڈبلیو جی اے اور ایس اے جی ہڑتالوں کے دوران دو مختلف حصوں میں سیزن 4 کی آمد کے بعد روک دی گئی تھی۔
2023 کے آخر میں دونوں ہڑتالوں کے حل ہونے کے بعد جنوری 2024 میں آخری سیزن کے لئے پروڈکشن دوبارہ شروع کرنے کا منصوبہ بنایا ، جس پر 8 جنوری کو کام شروع کیا گیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔