نیٹ فلکس بلاک بسٹر ’اسٹرینجر تھنگز‘ کے مداحوں کیلئے بڑی خبر آگئی
آخری قسط کی شوٹنگ 2023 میں ڈبلیو جی اے اور ایس اے جی ہڑتالوں کے دوران سیزن 4 کی آمد کے بعد روک دی گئی تھی
نیٹ فلکس کی بلاک بسٹر ویب سیریز 'اسٹرینجر تھنگز سیزن 5' جلد ہی اسٹریم کرنے کے لئے دستیاب ہوجائے گا۔
ویب سیریز کے تخلیق کار راس ڈفر سیزن 5 کی شوٹنگ کی پیش رفت پر اپنے انسٹاگرام فالوورز کو مسلسل اپ ڈیٹ کرتے رہے ہیں اور اب انہوں نے پوری ٹیم کی ایک تصویر شیئر کی اور پوسٹ کے کیپشن میں لکھا ، "ہفتہ 24۔ اب تک کی بہترین کاسٹ اور عملے کو آدھا راستہ مبارک ہو'۔
نیٹ فلکس سیریز کی آخری قسط کی شوٹنگ 2023 میں ڈبلیو جی اے اور ایس اے جی ہڑتالوں کے دوران دو مختلف حصوں میں سیزن 4 کی آمد کے بعد روک دی گئی تھی۔
2023 کے آخر میں دونوں ہڑتالوں کے حل ہونے کے بعد جنوری 2024 میں آخری سیزن کے لئے پروڈکشن دوبارہ شروع کرنے کا منصوبہ بنایا ، جس پر 8 جنوری کو کام شروع کیا گیا۔