ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کی والدہ انتقال کر گئیں

اسپورٹس رپورٹر  جمعـء 5 جولائی 2024
(فوٹو: فائل)

(فوٹو: فائل)

کراچی: پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کی والدہ تسنیم عالم طویل علالت کے بعد 63 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔

اطلاعات کے مطابق مرحومہ کی نماز جنازہ ہفتہ کو بعد نماز مغرب فیلکن سٹی نزد ملیر کینٹ ادا کی جائیگی۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔