تازہ ترین 
< >

الیکشن کے بعد پارٹی وابستگی ظاہر کرنے والا امیدوار کسی اور جماعت میں شامل نہیں ہوسکتا، الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پیش

ویب ڈیسک منگل 30 جولائی 2024

قومی اسمبلی کے اجلاس میں بل ن لیگ کے رکن بلال کیانی نے پیش کیا، اسپیکر نے بل متعلقہ کمیٹی کو بھیج دیا

تبصرے