عمران خان کے وکیل اور سرکاری وکیل کے دلائل مکمل ہونے پر انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔