تازہ ترین 
< >

اسماعیل ہنیہ کی شہادت، حکومت کا آج یوم سوگ منانے کا اعلان

اسٹاف رپورٹر جمعرات 1 اگست 2024

آج ملک بھر میں جگہ جگہ غائبانہ نماز جنازہ بھی ادا کی جائے گی، وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں اتحادیوں کا اتفاق

تبصرے