زمبابوے نے بھارت کو جیتنے کے لیے 116 رنز کا ہدف
زمبابوے نے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 115 رنز اسکور کیے
زمبابوے نے بھارتک کو جیتنے کے لیے 116 رنز کا ہدف دے دیا۔
ہرارے میں جاری ٹی ٹوئنٹی سیزیر کے پہلے میچ میں بھارت کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے زمبابوے نے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 115 رنز اسکور کیے۔
زمبابوے کی جانب سے کلائیو میڈانڈے 29 رنز ناٹ آؤٹ بنا کر نمایاں رہے۔ ڈائیون مائرس 23، برائن بینیٹ 22، ویسلے مادھیویر 21، کپتان سکندر رضا 17، لیوک جونگوے 1 جبکہ انوسینٹ کائیا، جونیتھن کیمبل، ویلنگٹن ماساکاڈزا اور بلیسنگ مزرابانی 0، 0 ر ن بنا کر آؤٹ ہوئے۔
ٹینڈائی چٹارا 0 رن بنا کر ناٹ آؤٹ پویلین لوٹے۔
بھارت کی جانب سے روی بشنوئی نے 4، واشنگٹن سندر نے 2، جبکہ مکیش کمار اور آویش خان نے 1، 1 وکٹ حاصل کی۔